Mon. Sep 16th, 2024
احساس پروگرام 8171 رجسٹریشن اور پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار

احساس پروگرام 8171

احساس پروگرام 8171 سے مستفید ہونے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی احساس پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل متعارف کرایا جائے گا اور آپ 8171 احساس پروگرام میں خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ 8171 پروگرام کی ماہانہ قسط عوام کے لیے جاری ہونا شروع ہو گئی ہے۔

اس بار آپ کو احساس پروگرام اور بی آئی ایس پی کے تحت 25 فیصد اضافے کے ساتھ 8171 کی رقم دی جائے گی۔ اگر آپ کے گھر کا سروے پچھلی بار مکمل ہوا تھا، تو آپ رقم حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی احساس مرکز پر جا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں، تو آپ BISP تحصیل آفس جا سکتے ہیں۔ وہ گھرانے جو دو یا تین سالوں سے پروگرام میں شامل نہیں ہیں اب اپنا سروے کروا کر خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔

سروے کو مکمل کرنے کے لئے  آپ بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا سکتے ہیں  اپنا قومی شناختی کارڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر لے جائیں۔، رجسٹریشن کروانے کے بعد آپ کو 8171 کے ذریعے ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جس کے بعد آپ پیسے لے سکتے ہیں اور اگر آپ نے سروے مکمل ہوا تھا  لیکن احساس پروگرام سے مالی امداد نہیں مل رہی تو آپ اپنی ادائیگی کی تصدیق ان لائن  کر سکتے ہیں وہ تمام لوگ جو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہیں وہ رقم حاصل کر سکتے ہیں

Punjab Ehsaas Rashan Riayat Program 4500 New Registration : مزید پڑھیں

8171 پروگرام

8171 احساس پروگرام مستحق اور غریب لوگوں کے لیے شروع کیا گیا احساس پروگرام کے آغاز پر حکومت پاکستان کا مشن عدم مساوات اور غربت کو کم کرنا ہے۔ احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن اس بات کو  یقینی بناتا ہے کہ اب پاکستان میں کوئی بھی غریب اور مستحق افراد غربت کی زندگی نہیں گزرے گا ان تمام افراد کو غربت سے نکلنے کے لئے 8171 پروگرام ماجود ہے جو کے انکی مالی مدد کرے

یاد رکھیں کہ اس بار آپ کو احساس پروگرام کی طرف سے 9 ہزار روپے کی قسط دی جائے گی کیونکہ حکومت نے باقی پہلے اس پروگرام کے ذریعے 8750 روپے کی مالی امداد دی جاتی تھی لیکن اب اس میں اضافہ کر کے 9 ہزار روپے کر دیا گیا ہے تمام قسط بند کر دی ہیں جیسے ہی ان قسط کا اعلان کیا جاتا ہے آپ کو اس ویب سائٹ میں بتا دیا جائے گا

اب غریب خاندانوں 8171 کے تحت  ہر ماہ کم آمدنی والے افراد کو مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مہنگائی کی صورتحال کے پیش نظر اس بار قسط بڑھا دی گئی ہے۔ اس مضمون کا مقصد آپ کو احساس پروگرام کی رقم اور رجسٹریشن کے متعلق نئی معلومات فراہم کرنا ہے اس میں آپ کو مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہےاگرآپ کو رقم لیتے وقت کوئی مثلا  پیش اتا ہے تو آپ ہیلپ لائن پر رابطہ کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں تاکہ آپ کوآئندہ  کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آپ احساس ویب پورٹل میں اپنی ادائیگی چیک کر سکتے ہیں۔

8171 احساس پیسے چیک کرنے کا طریقہ

8171 احساس پروگرام حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کیا گیا اس پروگرام کو شروع کرنے کا مقصد غریب خاندانوں کی مالی مدد کرنا ہے اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور  غربت کا شکار ہیں تو آپ کو احساس 8171 پلیٹ فارم دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو ماہانہ اچھی رقم دیتا ہے اب احساس پروگرام میں ادائیگی کی ان لائن تصدیق کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے احساس پروگرام جی او وی پاس پی کے پورٹل کا اغاز کیا ہے

 جس کے ذریعے آپ اسانی سے اپنی اہلیت کی تصدیق کر سکتے ہیں ویب پورٹل آپ کو احساس کی افیشل ویب سائٹ پر مل جائے گا احساس پروگرام کی افیشل ویب سائٹ یہی ہے جہاں پر آپ موجود ہیں یہاں سے آپ اپنی اہلیت کے متعلق تمام اپڈیٹس کے بارے میں جان سکتے ہیں اور ادائیگی کو بھی چیک کر سکتے ہیں اگر آپ اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو پیسے چیک کرنے کا طریقہ کار بہت اسان ہے آپ کو بس پورٹل میں جانا ہے اور اپنا قومی شناختی کارڈ درج کرنا ہے آپ کو آپ کہ پیسوں کے بارے میں بتا دیا جائے گا

رجسٹر ہونے کا مکمل طریقہ کار8171

اگر آپ احساس پروگرام سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کو جلد اپنی رجسٹریشن کروانی چاہیے رجسٹریشن کے لیے بی ائی ایس پی تحصیل افس ہر ضلع میں قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ آپ وہاں سے اسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا سکیں بی ائی ایس پی تحصیل افس کی مکمل لسٹ آپ کو نیچے دی گئی ہے

 دیے گئے بٹن پر کلک کر کے آپ اپنے مقامی علاقے کے تحصیل افس کا پتہ دیکھ سکتے ہیں اگر آپ کو رجسٹریشن کا طریقہ کار نہیں پتا تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے اس طریقے پر آپ عمل کر کے خود کو اسانی سے رجسٹر کروا سکتے ہیں

سب سے پہلے آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جائیں

وہاں جا کر آپ اسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

رجسٹریشن آپ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود نمائندہ کرے گا

نمائندہ آپ کا ڈائنمک سروے لے گا ڈائنامک سروے لینے کا مقصد شفاف طریقے سے رقم کی تقسیم کرنا ہے

ڈائنامک سروے میں آپ سے کچھ سوالات پوچھے جاتے ہیں جس میں آپ کی گھریلو معلومات لی جائیں گی

آپ کی ماہانہ تنخواہ کے بارے میں پوچھا جاتا ہے

ان معلومات پر آپ کو احساس پروگرام میں رجسٹر کیا جاتا ہے

رجسٹریشن کے متعلق معلومات بتانے کے لیے آپ کو 8171 کے ذریعے کچھ دن بعد ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے

جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں

اگر آپ کو اہل قرار دیا جاتا ہے تو آپ اپنی رقم لینے کے لیے رجسٹر موبی کیش جائیں

احساس پروگرام 8171 رجسٹریشن اور پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار

احساس پروگرام میں اب شناختی کارڈ کے ذریعے اہلیت چیک کریں

حکومت پاکستان نے احساس پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن چیک کرنے کے لیے ایک کوڈ متعارف کرایا ہے اس کوڈ کے ذریعے آپ آسانی سے اپنا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

اپنا میسج ان باکس کھولیں۔

اوپر نمبر والے باکس میں 8171 درج کریں۔

نیچے دیے گئے SMS باکس میں اپنا CNIC درج کریں۔

یہ پیغام 8171 پر بھیجیں۔

فوری طور پر آپ کو 8171 کے ذریعے ایک SMS موصول ہوگا۔

جس میں آپ کو آپ کی اہلیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

احساس پروگرام رجسٹریشن 8171 نادرا

8171 احساس پروگرام کی رجسٹریشن نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے اگر آپ نادرا کے ذریعے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مختلف مراحل ہیں اپنا قریبی نادرا آفس تلاش کرنے کے بعد نادرا آفس میں جائیں وہاں جائیں اور اپنی معلومات کو اپ ڈیٹ کریں آپ معلومات کو تبدیل کروا کر رجسٹر ہو سکتے ہیں اپنی معلومات تبدیل کروا کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جائیں۔

وہاں سے آپ کو دوبارہ رجسٹریشن کروانی ہوگی اور آپ کی رجسٹریشن ایک نیے  سروے کے ذریعے کی جائے گی۔ رجسٹریشن کے بعد آپ کو ہر ماہ رقم دی جائے گی۔ رقم کو حاصل کر کے آپ اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکتے ہیں احساس پروگرام کی اس بار کی نئی قسط آپ کو نو ہزار روپے کی صورت میں دی جائے گی جو کہ آپ قریبی ریٹیلر یا احساس سینٹر سے جا کر حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ موبی کیش بھی ہر علاقے میں رجسٹر ہے جہاں سے آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کی رقم دی جاتی ہے

8171 Check Online New Method For Poor Family ; مزید پڑھیں